cross icons
Voice Icon
Mobile Logo
cross icons
cross icons
Voice Icon

جہاں آپ کو صحت مند زندگی کے لیے نوازا جائے

ای ایف یو لائف کا ون پروگرام، جو سوئس ہیلتھ ٹیک کمپنی ڈکاڈو کے تعاون سے ہے، آپ کو بچت اور تحفظ کے ساتھ ساتھ مثبت طرزِ زندگی کے انتخاب کی ترغیب دیتا ہے جو طویل مدتی صحت میں بہتری لاتے ہیں۔ چاہے آپ اپنی جسمانی سرگرمی بڑھانا چاہتے ہوں، ذہنی فلاح و بہبود پر توجہ دینا چاہتے ہوں، یا مجموعی طور پر صحت مند طرزِ زندگی برقرار رکھنا چاہتے ہوں، یہ دلچسپ اور فائدہ مند پروگرام آپ کی ہر مرحلے پر معاونت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

اہم خصوصیات

Unit-linked icon

یونٹ سے منسلک سرمایہ کاری کا منصوبہ

Unit-linked icon

مختصر، درمیانی، اور طویل مدتی مراعات

Unit-linked icon

سائنسی بنیاد پر صحت کا جائزہ

Unit-linked icon

بیمہ تحفظ

Unit-linked icon

مچورٹی کے مطابق مراعات

Unit-linked icon

سرمایہ کاری اور ترقی

ویلنس کا دائرہ کار

سات عناصر پر مشتمل ہے جو آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔

خود کو بہتر بنانے اور صحت کو اپنانے پر مرکوز، 'ویلنس کا دائره' ابتدائی جائزے کے بعد 0 سے 1,000 کے درمیان ایک ہیلتھ اسکور بناتا ہے۔ یہ سائنسی طور پر حساب شدہ اسکور صارف کی جسمانی اور ذہنی صحت، غذائیت، اور نیند کے ڈیٹا کا جائزہ لیتا ہے۔

سرگرمی
قدموں، طے کئے گئے فاصلے، دل کی دھڑکن، جل جانے والی کیلوریز وغیرہ کی نگرانی کرتا ہے
Close Icon
نیند
نیند کے مناسب دورانیے اور معیار کی نگرانی کرتا ہے
Close Icon
خود پر قابو
کیفین اور نکوٹین کی کھپت کو منظم کرتا ہے
Close Icon
جسمانی صحت
صارف کے بی ایم آئی، خاندان کی سابقہ طبی تفصیلات، فشار خون وغیرہ پر نظر رکھتا ہے
Close Icon
ذہن سازی
مراقبہ کی مشق کرنے اور ذہنی بیداری کی کیفیت پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے
Close Icon
غذائیت
افراد کو ان کی غذائیت کی مقدار کی کمی بیشی کا خیال رکھنے اور اسے بڑھانے میں مدد کرتا ہے
Close Icon
ذہنی تندرستی
پریشانی، افسردگی، تناؤ وغیرہ پر نظر رکھتا ہے
Close Icon

وِن اسٹیٹس

آپ کا اسٹیٹس جتنا اعلیٰ ہوگا، انعامات اتنے ہی زیادہ ہوں گے!

Beginner Image
مبتدی

اپنی صحت کے سفر میں پہلا قدم اٹھائیں۔ اگلے درجے پر جانے کے لیے پوائنٹس جمع کریں

Beginner Image
محرک

'محرک' درجے پر جانے کے لیے 50,000+ پوائنٹس بنائیں۔

Beginner Image
تحصیل کنندہ

70,000+ پوائنٹس اکٹھا کریں تاکہ 'تحصیل کنندہ' تک درجہ حاصل کریں۔

Beginner Image
فاتح

85,000+ پوائنٹس حاصل کر کے فائنل سٹیٹس تک پہنچنے کا راستہ جیتیں۔

صحت مند طرزِ زندگی کی مراعات


ای ایف یو لائف ون کے تحت، آپ مختصر، درمیانی، اور طویل مدت کی مراعات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل واؤچرز

اپنی سرگرمی کے درجے کی بنیاد پر واؤچرز تک رسائی کا لطف اٹھائیں کریں

مراعات کا مرکز

جمع شدہ انعامی پوائنٹس کو مختلف دلچسپ ڈیلز اور پیشکشوں کے لیے استعمال کریں۔

پالیسی سے منسلک بونس

چیلنجز مکمل کرکے اور پوائنٹس جمع کرکے اعلیٰ WIN اسٹیٹس حاصل کریں تاکہ پالیسی سے منسلک بونس کے فوائد سے لطف اندوز ہوسکیں۔

اپنی تندرستی میں مشغول رہیں


!اس پروگرام کی پیش کردہ خصوصیات کا بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے صحت مند طرزِ زندگی کے سفر کا آغاز کریں

image
اپنی کامیابیوں کو عام کریں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ اپنی کامیابیوں کا اشتراک کریں۔

image
چیلنجز کا سامنا کریں

پیشگی درج شدہ چیلنجز میں حصہ لے کر خود کو آزما لیں اور دلچسپ واؤچرز جیتیں۔

image
صحت مند زندگی کے ماہرین

ای ایف یو لائف ون کے تندرستی کے ماہرین سے بہترین صحت کے مشورے حاصل کریں!

image
ہدف متعین کریں

ذاتی نوعیت کے اہداف مکمل کریں، انعامی پوائنٹس حاصل کریں اور اپنی جیت کے درجے کو بلند کریں!

ویلنس حب


معتبر ماہرین سے بہترین صحت کے مشورے حاصل کریں

image
image
image
image

آج ہی اپنی صحت مند زندگی کی حکمت عملی کا آغاز کریں!

ای ایف یو لائف ون ایپ کو پلے اسٹور یا ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

اپنی سام سنگ، ایپل، فٹ بِٹ، ژیومی، یا گارمن اسمارٹ واچز کو ایپ سے لنک کریں اور تندرستی کی راہ پر گامزن ہوں

google-play-btn google-play-btn
wellness journey image
`

ای ایف یو لائف ون پروگرام میں دلچسپی ہے


اپنی صحت مند زندگی کی مہم شروع کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو بھر دیں۔

* یہ فیلڈز لازمی ہیں۔