اپنے مالی مستقبل کو محفوظ بنائیں: آج ہی بچت شروع کریں۔
اورجانیےبچے کے مستقبل کے لیے بچت جمع کریں۔تعلیم اور شادی
اورجانیےدولت کے اہداف تک پہنچیں: ابھی سرمایہ کاری کریں۔
اورجانیےپالیسی کی معلومات کی نگرانی، پریمیم ادائیگی اور نئی خدمت کے فوری درخواستوں کے آغاز سے لے کر، ای ایف یو لائف پلان اٹ یقینی بناتی ہے کہ آپ کی تمام زندگی کی ضروریات پوری ہوں۔
زرنک سدھوا، پیشے کے لحاظ سے شیف اور ماں، اپنے سفر کے بارے میں تبادلہ خیال کرتی ہیں۔ ابتدائی طور پر باوجود مذہبی شکوک کے، انہوں نے جو بیمہ پالیسی خریدی اس وقت وہ بیش قیمت ثابت ہوئی جب ان کے شوہر غیر اتفاقی طور پر انتقال کرگئے۔ ای ایف یو لائف کی پالیسی نے ان کو ، ان کے بچوں کی تعلیم میں مدد کرکے اور ایک بیمہ حیات پالیسی سے ان کامستقبل محفوظ کرنے کے لئے ان میں حوصلہ پیدا کرکے، زندگی سے بھرپور آمدنی فائدہ فراہم کیا۔
دیکھوملک اسلم کی بیمہ پالیسی روس میں ان کی اچانک وفات کے بعد ان کے خاندان کے لئے تبدیلی لانے اور زندگی بچانے کا ذریعہ بن گئی ۔ پالیسی سے حاصل ہونے والی حقیقی ادائیگی نے ملک اسلم کے بچوں کا مستقبل محفوظ کردیا اور ان کو چھ کروڑ سے ائد قیمتی زمین حاصل کرنے کے قابل بنادیا جس نے نئے امکانات کے در کھول دئے۔
دیکھوکامران ملک ، ایک ہوشمند فرد جن کی بیمہ پالیسی ان کے دل کے دورے کے دوران ایک زندگی بچانے کا ایک اہم ذریعہ بن گئی۔ ان کے طبی اخراجات کے تحفظ سے لے کر مالی بوجھ میں کمی لانے تک، ان کی قبل از وقت سوچ نے نہ صرف ان کی بیٹی کے مستقبل کی ضمانت کو یقینی بنایا بلکہ مستقبل کے غیر متوقع حالات میں ان کی فلاح و بہبود کو بھی۔
دیکھو20th of January, 2025
20th of January, 2025
20th of January, 2025
20th of January, 2025
20th of January, 2025
20th of January, 2025
20th of January, 2025