ڈائریکٹرز کا انتخاب
ڈائریکٹرز کا انتخاب
2023 کو منعقدہ غیر معمولی جنرل میٹنگ میں درج ذیل دس ڈائریکٹرز کو 10 جولائی 2023 سے شروع ہونے والی 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کیا گیا:
- جناب رفیق آر بھیم جی
- جناب سیف الدین این زومکا والا
- جناب طاہر جی سچک
- جناب حسن علی عبداللہ
- جناب علی رضا صدیقی صاحب
- جناب دانش بھیم جی
- محترمہ رخسانہ شاہ
- جناب روحیل محمد صاحب
- جناب احسن احمد
- جناب سید سعد سلمان