cross icons
Voice Icon
cross icons
Voice Icon

وفات کے دعووں کی صورت میں درکار دستاویزات

  • کلیم فارم (ڈیتھ کلیم فارم اور اموقع پرموجود فزیشن کی رپورٹ)
  • یونین کونسل یا نادرا کی طرف سے جاری کردہ وفات سرٹیفکیٹ
  • ہسپتال کا وفات سرٹیفکیٹ
  • دعویدار اور متوفی کا قومی شناختی کارڈ نمبر
  • اصل پالیسی دستاویزات
  • مکمل میڈیکل ریکارڈز

مزید برآں، 'حادثاتی' وفات کی صورت میں پولیس ایف آئی آر، پوسٹ مارٹم رپورٹ، اخبار میں فوتگی کی خبر کی ایک کاپی درکار ہوگی۔ بعض صورتوں میں بیمہ شدہ کے میڈیکل ریکارڈ کا مکمل سیٹ بھی درکار ہو سکتا ہے۔

سنگین بیماری / معذوری کے دعووں کی صورت میں مطلوبہ دستاویزات

  • معذوری کا دعویٰ فارم
  • لائف کیئر کلیم فارم
  • معذوری/بیماری کا ثبوت
  • مکمل میڈیکل ریکارڈز

بنیادی دستاویزات کے علاوہ، دعوے کی نوعیت کے لحاظ سے دعوے کی تشخیص کے کسی بھی موقع پر مزید تقاضے یا دستاویزات طلب کی جا سکتی ہیں

آپ کا پروٹیکشن پلان صرف چند کلکس کی دوری پر ہے۔


فارم پُر کریں اور ہمارا نمائندہ آپ تک پہنچ جائے گا۔