cross icons
Voice Icon
cross icons
Voice Icon

زندگی بھر کی شراکت داری کے لیے پرعزم

ای ایف یو لائف پاکستان کے نجی شعبے میں لائف اور ہیلتھ انشورنس اور فیملی تکافل کا ایک معروف ادارہ ہے، جس نے 1992 میں نجی شعبے کی پہلی لائف انشورنس کمپنی کی حیثیت سے اپنی خدمات کا آغاز کیا، اور آج ای ایف یو لائف مالی منصوبہ بندی اور ہیلتھ کے سلوشنز فراہم کرنے میں ایک قابل ِ بھروسہ برانڈ نام بن چکا ہے۔ ہماری انشورنس سروسز ہر فرد کی ضروریات اور مالی استطاعت کے مطابق تیار کی گئی ہیں، جو بچت، تحفظ، اور زندگی کے اہم سنگ میل طے کرنے میں آپ کی بھرپور معاونت کرتی ہیں۔

اس شعبے میں تاریخ رقم کرنے والےادارے ای ایف یو لائف نے سب سے پہلے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے ونڈو تکافل آپریٹر کا لائسنس حاصل کیا۔ کمپنی کی

’’ انشورر فنانشل اسٹرینتھ ‘‘کی درجہ بندی VIS کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق ++AA ( مستحکم آؤٹ لُک) ہے، اس کے علاوہ کمپنی کو ISO سرٹیفیکیشن ( ISO 9001:2015)کے حصول کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

سی ای او کا پیغام


خدمت اور جدت طرازی

CEO

محمد علی احمد

منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو

"ہر سال بہتر کرنے کے جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے، ہم نئی جدت لانے کے لیے پرعزم ہیں اور ایسا کرتے ہوئے، پاکستان کی نوجوان، آنے والی نسلوں کے فائدے کے لیے اہم بنیادیں رکھ رہے ہیں"۔

AA++ (آؤٹ لک مستحکم)

VIS درجہ بندی

فنڈز زیر انتظام

روپے 190 بلین+

2023 کی ادائیگی کے دعوے

3.85 بلین

بیمہ شدہ زندگیاں

8 ملین+

AA++ (آؤٹ لک مستحکم)

VIS درجہ بندی

فنڈز زیر انتظام

روپے 190 بلین+

2023 کی ادائیگی کے دعوے

3.85 بلین

بیمہ شدہ زندگیاں

8 ملین+

image
ہماری تاریخ
اورجانیے
image
نظریہ اور مقصد
اورجانیے
image
کمپنی کی معلومات
اورجانیے
image
بورڈ آف ڈائریکٹرز
اورجانیے
image
انتظامیہ
اورجانیے
image
کمیٹیاں
اورجانیے
image
ضابطہ اخلاق
اورجانیے
image
شریعہ ایڈوائزر پیج
اورجانیے
image
ہماری تاریخ
اورجانیے
image
نظریہ اور مقصد
اورجانیے
image
کمپنی کی معلومات
اورجانیے
image
بورڈ آف ڈائریکٹرز
اورجانیے
image
انتظامیہ
اورجانیے
image
کمیٹیاں
اورجانیے
image
ضابطہ اخلاق
اورجانیے
image
شریعہ ایڈوائزر پیج
اورجانیے

مزید تلاش کرو